top of page

اردو

SIGN THE PETITION

Thank you for signing the petition. Your signature will be shown on the webpage once it is confirmed!

دنیا بھر کے ماہرین تعلیم حونے کے طور پر ہم جمعہ ۱۵جولائی، ۲۰۱۶ کو ترکی کی مسلح افواج کے اندرغولنیست جنتا کے ایک دھڑے کی طرف سے کئے جانےوالی بغاوت کی کوشش کی سختی سے مذمت کرتے ہیں.

ہم اس فوجی مداخلت کے خلاف کھڑے ہیں جس نے ترکی پارلیمنٹ، نیشنل انٹیلی جنس سروس کے ہیڈ کوارٹرز، صدارتی کمپلیکس، اسپیشل فورسز یونٹ، اور بہت سے دوسرے بلدیاتی ہیڈکوارٹر اور کونسلوں پر حملے کرکے اور عام شہریوں پر کھلی فائرنگ کر کے ترکی کے اتحاد اورسیکورٹی کو خطرہ پہنچایا.
 

ہم ترکی کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں جو اپنی زندگی کو داؤ پر لگا کر فوجی مداخلت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے. ہم تعلیمی اداروں، بین الاقوامی این جی اوز اور میڈیا سے درخواست اور اومید کرتے ہیں کے وه ترک عوام کے سیاسی عزم کی حمایت کرینگے.

ہم ۲۴۰ شہیدوں کواپنی طرف سے تعزیت دیتے ہیں، ۱۴۹۲ زخمیوں کی فوری تندرستی کی خواہش کرتے ہیں اور یہ امید کرتے ہیں کے ترکی کی عوام جلد ہی اس سانحے سے نمٹ سکے گی.

bottom of page